سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا
سوات (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے اپنے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے ہائی کورٹ مینگورہ بینچ سوات (دارالقضا) سوات جا رہے تھے۔