• news

باجوڑ میں فائرنگ سے آزاد امیدوار شدید زخمی، ساتھی جاں بحق 

باجوڑ (نوائے وقت رپورٹ) باجوڑ میں فائرنگ سے پی کے 19 کا آزاد امیدوار شدید زخمی اور اس کا ساتھی جاں بحق ہوگیا۔ باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کی حدود میں پی کے 19 ماموند کے لیے مظلوم اولسی تحریک کے  رحیم شاہ عرف کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

ای پیپر-دی نیشن