• news

محسن نقوی نے عوامی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی، وزیراعظم، لاہور  سے اسلام آباد روانگی پر گفتگو 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے ائر پورٹ پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عوام کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے، وزیراعلیٰ محسن نقوی کی کارکردگی کا ہر کوئی معترف ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عوام کی فلاح کے منصوبے غیر معمولی سپیڈ سے مکمل کئے۔

ای پیپر-دی نیشن