• news

قوم کو نئے سال کی مبارکباد‘دعا ہے 2024امن ‘ خوشحالی کا سال بنے: ثنا ظفر

لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف سماجی رہنما اور فیشن ڈیزانر ثنا ظفر نے کہا ہے کہ نئے سال پر بھی مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں پر بھارت اور اسرائیل کے مظالم جاری ہیں۔عالمی ادارے مظلوموں کو حق نہیں دلاسکے۔انہوں قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے 2024امن اور خوشحالی کا سال بنے۔اس برس کشمیر اور فلسطین کی آزادی ہو۔

ای پیپر-دی نیشن