• news

 نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوٹنی سیریز قومی کرکٹرز آکلینڈ روانہ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوٹنی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم گزشتہ رات لاہور سے رابستہ آکلینڈ روانہ ہوگئی۔ اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان نے قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔محمد حسنین بھی ٹریننگ سیشن میں شریک تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن