• news

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار جہانگیر حسن کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل بنچ نے این اے 126 اور پی پی 168سے پی ٹی آئی امیدوار ملک جہانگیر حسن کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی۔ پولیس نے درخواست گزار کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ پیش کر دیا۔ درخواست گزار نے تمام مقدمات میں ضمانتیں کروا لیں۔

ای پیپر-دی نیشن