• news

کاہنہ: نیوائر نائٹ پر شراب پی کر اسلحہ نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 ملزم گرفتار

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ چوکی صوآصل پولیس نے نیو ائیر نائٹ پر شراب پی کر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے4ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ چوکی انچارج صوآصل  نے 4 ملزمان انس، حارث، باقر اور راجہ کو گرفتار کر کے ان سے شراب کی بوتلیں، 2 رائفل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن