• news

ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں 33 مشتبہ افراد گرفتار 

انقرا (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ میں جاسوسی کے الزام میں 33 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔ ترک حکام کے مطابق گرفتار، افراد پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام ہے، گرفتار افراد ترکیہ میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن