قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف سے کہا ہے عدلیہ‘ سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے لائن کراس کی جاتی رہی ہے۔ قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ بیانیہ دینے میں تاخیر ہوئی ہے۔ چند دنوں میں آ جانا چاہئے۔ حلقوں میں انتخابی مہم شروع ہو چکی ہے۔