• news

جوڈیشل کمشن اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ توسیع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ان میں جسٹس خورشید اقبال، جسٹس شاہد خان، جسٹس فضل سبحان شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن