• news

ترجمان الیکشن کمشن تبدیل، ندیم حیدر مقرر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان الیکشن کمشن کو تبدیل کر دیا گیا۔ سید ندیم حیدر کو ترجمان الیکشن کمشن مقرر کر دیا گیا۔ حامد رضا خان الیکشن کمشن کے ڈپٹی ترجمان ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن