اشرف آصف جلالی کے والدکا انتقال، نماز جناہ آج ہوگی
لاہور( خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے والد الحاج صوفی غلام سرور گوندل جلالی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج دن 02 بجے ہائیر سیکنڈری سکول بھکھی شریف ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ادا کی جائے گی۔