• news

سانحہ نومئی ‘خصوصی عدالت نے 19 روپوش ملزموں کواشتہاری قرار دیدیا

لاہور(خبرنگار) انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے سانحہ نومئی میں ملوث 19 روپوش ملزمان کواشتہاری قرار دے دیا، پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان خواجہ کامران ، وحید احمد ،ملک اظہر , ابرار مہدی ،محمد انس ، عابد محمود ، عدنان شہباز اقبال، عقیل احمد ، شعیب صدیق سمیت دیگران پیش نہیں ہو رہے، روپوش ہوچکے ہیں اشتہاری قرار دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن