• news

ایک ہزار کے جعلی کرنسی نوٹ تشویش ناک حد تک زیر گردش ہیں،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نمائندہ  خصوصی) سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں ایک ہزار کے جعلی کرنسی نوٹ کی گردش پر خبردار کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے  خبردار کیا کہ ملک بھر میں ایک ہزار کے جعلی کرنسی نوٹ تشویش ناک حد تک زیر گردش ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن