• news

گوجرانوالہ:بانی پی ٹی آئی کی فلیکس پر ٹماٹراور انڈے برسا دیئے

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)بانی پی۔ٹی ۔آئی کی فلیکس پر شہریوں نے9مئی کا شدید ردعمل دیتے ہوئے ،سیاہی ، انڈے اور ٹماٹر برسا دیئے۔پاک فوج کے حق میں نعرے بازی بھی کی ۔

ای پیپر-دی نیشن