• news

منی لانڈرنگ ‘مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میں پرویز الٰہی و دیگر کے خلاف سماعت 17 جنوری تک ملتوی

لاہور(خبرنگار) سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ اور مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میںسابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگران کیخلاف کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی کر دی،سابق وزیر الہی چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش نہیں گیا۔

ای پیپر-دی نیشن