• news

سیاست عبادت سمجھ کر کرتا ہوں علاقے کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل :اسد کھوکھر 

لاہور (نیوز رپورٹر) سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں عوام کی خدمت ہی میری سیاست ہے علاقے کی ترقی میری اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار سابق صوبائی وزیر پی پی 160 مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار و مستقبل کے ایم پی اے ملک اسد کھوکھر نے صدر شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو حاجی محمد اقبال، سابق یو سی چیئرمین جاوید اقبال بھٹی، سینئر مسلم لیگی رہنما رائے جاوید، سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری روز دار میو، چوہدری رشید رحمانی سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن