• news

سیاست چھوڑ سکتا ہوں نواز شریف کا ساتھ نہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات نوجوان نسل کے لئے بہت اہم ہے۔ سینٹ میں صرف مسلم لیگ ن نے قرارداد کی مخالفت کی۔ سردی میں نہانا مؤخر ہو سکتا ہے مگر الیکشن نہیں۔ اس الیکشن میں ہماری سیاست اور معیشت کی تعین ہونا ہے۔ سیاست چھوڑ سکتا ہوں مگر نوازشریف کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔ 

ای پیپر-دی نیشن