• news

50 فیصد نوجوان سوشل میڈیا کی ’’لت‘‘ میں مبتلا ہیں: تحقیق

کیمبرج (نوائے وقت رپورٹ) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 50 فیصد نوجوان سمجھتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہیں۔ تحقیق کے ابتدائی نتائج میں محققین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ساتھ کچھ لوگوں کا تعلق رویے کی لت کے جیسا ہو سکتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن