بولیویا سے یورپ 22 کروڑ ڈالر 9 ٹن منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام
لا پاز (نیٹ نیوز) بولیویا میں حکام نے 22 کروڑ ڈالر مالیت کی تقریباً 9 ٹن منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منشیات سمگل کی کوشش ملک کے مغربی اووورو ڈییارٹمنٹ سے کوکین ضبط کی گئی جس کی بین الاقوامی مالیت 52 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ بولیویا کے صدر لوئس آرس نے کہا کہ تقریباً 8.8 میٹرک ٹن کی ریکارڈ منشیات ضبط کی گئی ہے۔