• news

جمشید اقبال گجرکی رہائش گاہ پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96ویں سالگرہ کی تقریب ،کیک کاٹا

لاہور(نامہ نگار) قائم مقام صدر پی پی پی یو ایس اے چودھری جمشید اقبال گجرکی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96ویں سالگرہ کی تقریب ہوئی۔جس میں جنرل سیکریٹری پی پی پی یو ایس اے ڈاکٹر عضمی، صدر پی پی پی نیو یارک ظفر چٹھہ اور میڈیا ایڈوائزر پی پی پی یو ایس اے قیصر مصطفی بھٹہ نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔ پی پی پی یو ایس اے کے عہدیداران سمیت مختلف ریاستوں کے عہدیداران نے زوم پر شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن