انتقال
کامونکی(نمائندہ خصوصی)سابق امیر و بانی رْکن جماعت اسلامی کامونکی احسان خان درانی انتقال کر گئے۔ گذشتہ روز مرحوم کی نماز جنازہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کے بعد اْنہیں شریف پورہ والے قبرستان میں سْپردخاک کردیا گیا ہے۔