• news

ملک میں مذہبی دہشتگردی پھرسراٹھانے لگی :پیرسلمان منیر    

لاہور (خصوصی نامہ نگار )ورلڈپاسبان ختم نبوت کے مرکزی امیرمولاناپیرسلمان منیر ودیگررہنماؤں پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،مولاناشیخ محمدنعیم بادشاہ،قاری محمدحنیف حقانی،مفتی سیدعاشق حسین،مولانامحمداسلم ندیم،مولاناقاری محمدمنسوب رحیمی،حافظ یعقوب شاہ نے مشترکہ بیان میں ملک میں بڑھتی دہشتگردی پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام وملک دشمن طاقتیں پاکستان میں مذہبی فسادات کراکے ملکی عدم استحکام اورمسلمانوں کوآپس میں باہم لڑاکرانہیں کمزورکرناچاہتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن