• news

 تحریک انصاف کاکوئی  مستقبل نہیں:ملک رشیداحمد

الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ(ن)کے راہنماوسابق ممبرقومی اسمبلی ملک رشید احمد خان،  سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد اسلم خان نے سابق کونسلرمیونسپل کمیٹی الہ آباد میر اشتیاق جتالہ کی شادی کے موقع پرمیاں طفیل عابد سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہاپاکستانی عوام کے دکھوں کاعلاج صرف میاں نوازشریف کے پاس ہے تحریک انصاف کاکوئی مستقبل نہیں انہیں پاکستانی عوام سے کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن