اسرائیل نے ظلم کی حدیں پار کردی ہیں:اے ڈی چوہدری
فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ اجڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہسامراجی قوتوں کی سرپرستی میں صہیونی ریاست نے غزہ پر ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، روزانہ سیکڑوں شہادتیں ہو رہی ہیں، لاشوں کی بے حرمتی اور اعضاء کاٹے جا رہے ہیں، مہاجرین کے خیموں پر بمباری جاری ہے۔