غزہ رفح کے سکول میں پناہ لیے جوڑے نے شادی کر لی
مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر کے اسکول میں پناہ لیے جوڑے نے شادی کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر کے اسکول میں پناہ لیے جوڑے نے شادی کرلی۔رفح کے اسکول میں محمد اور یاسمین کی شادی سادگی سے ہوئی۔اس موقع پر رشتے داروں نے بلیک بورڈ پر دونوں کے لیے پیغامات لکھے۔