• news

صدر نے پروفیسر ڈاکٹر فضل الرحمن کو فیکلٹی آف ایجوکیشن اوپن یونیورسٹی کا ڈین تعینات کردیا

 اسلام آباد (خبرنگار)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ارلی چائیلڈ ہوڈ ایجوکیشن اینڈ ایلمینٹری ٹیچر ایجوکیشن کے چئیرمین، پروفیسر ڈاکٹر فضل الرحمن کو فیکلٹی آف ایجوکیشن کا ڈین تعینات کردیا۔وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے اِس ضمن میں گذشتہ روز یونیورسٹی کو ایک لیٹر کے ذریعے ڈین کی تعیناتی کے احکامات ارسال کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن