• news

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آبادنے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن مہم کے کئی پینا فلیکسز اتروادئیے

فیصل آباد (اے پی پی)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈسٹرکٹ فیصل آباد محمد زبیر وٹو نے الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے الیکشن مہم کے کئی پینا فلیکسز اتروادئیے۔ انہوں نے کہا کہ مانیٹرنگ آفیسرز آنے والے دنوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہر حلقہ میں نگرانی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن