• news
  • image

فرمودہ اقبال

مسلم یونیورسٹیوں میں مختلف ممالک یورپ کے طلبہ آ کر تعلیم حاصل کرتے اور پھر اپنے اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔ کسی یورپین کا یہ کہنا کہ ’’اسلام اور علوم یکجا نہیں ہو سکتے‘‘ سراسر ناواقفیت پر مبنی ہے۔ 
(ماخوذ از ’’فکر اقبال میں سائنس کا مقام‘‘) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن