• news

مرغی کاگوشت 7روپے کلوسستاانڈے فی درجن 2روپے مہنگے

لاہور( کامر س رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت  قیمت7روپے کمی سے573روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 390روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن