• news

الزبتھ بورن مستعفی‘ ہم جنس پرست جبریل اتل کم عمر ترین فرانسیسی وزیراعظم نامزد

پیرس (نوائے وقت رپورٹ + اے پی پی) فرانس کی وزیر اعظم الزبتھ بورن نے استعفی دیدیا۔تاہم وہ  نئی حکومت کے قیام تک  اپنے عہدے پر رہیں گی۔ علاوہ ازیں صدر نے مینڈیٹ میں نئی تحریک کیلئے کابینہ کی تشکیل نو کیلئے کم عمر ترین ہم جنس پرست 34سالہ وزیرتعلیم جبریل اتل کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن