• news

جاپان، زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 180 ہو گئی

ٹوکیو(اے پی پی)جاپان میں زلزلے سے اموات  کی تعداد بڑھ کر 180 ہو گئی ۔شنہوا کے مطابق   جاپان کے وسطی صوبہ اشیکاوا  اور اس کے گرد و نواح میں  منگل  کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے تک ایک ہفتہ قبل آنے والے زلزے سے اموات  کی تعداد بڑھ کر   180 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق  زلزلے کے بعد سے  اس وقت تک 103  افراد لاپتہ ہیں جبکہ 565 افراد زخمی   ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن