امریکی ریاست ٹیکساس کے ہوٹل میں دھماکہ ، 21 افراد زخمی
ٹیکساس(آئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 21افراد زخمی ہوگئے،امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے علاقے فورٹ ورتھ میں پیر کو ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں 21افراد زخمی ہو گئے کی تصدیق ایمرجنسی میڈیکل ٹیم کے ترجمان کی جانب سے کی گئی ہے۔