• news

الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا معاملہ‘ جسٹس علی باقر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل

لاہور (خبر نگار) الیکشن ایپلیٹ ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کا معاملہ، ہائیکورٹ نے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ بنچ کی سربراہی جسٹس علی باقر نجفی کریں گے۔ دیگر ارکان میں جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس جواد حسن شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن