• news

امیر جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45سے امید وار اورجمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ، قاری مہراللہ محفوظ رہے۔

ای پیپر-دی نیشن