• news

رجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز جمعۃ المبارک بمقام ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ نزد ہائیکورٹ لاہور میں مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ جس میں ماہ رجب المرجب 1445ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن