• news

شراب فروش گرفتار‘130بوتلیں شراب برآمد

 لاہور(نامہ نگار) جنوبی چھاؤنی پولیس نے دوران پٹرولنگ شراب فروش پرویز کو گرفتار کر کے 130 بوتلیں شراب برآمد کرلی اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن