• news

انوار احمد بگوی کا ڈاکٹر خالد سیف اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (نیوز رپورٹر) منصورہ ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر انوار احمد بگوی نے ڈاکٹر خالد سیف اللہ خان سابق ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔اپنے تعزیتی بیان میں انوار احمد بگوی نے کہا کہ سیف اللہ خان ملک کے مایہ ناز سرجن جنرل تھے اوروہ لاہور کے معروف ہسپتالوں کے ایم ایس بھی رہے۔ ہسپتالوں کی بہتری میں بہت دلچسپی لیتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن