• news

مسلم لیگ (ن) کا فیصل آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کے دوران فیصل آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کی طرف سے میاں نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف کا کوئی جلسہ فیصل آباد میں شیڈول نہیں کیا گیا۔ صرف ایک جلسہ 17 جنوری کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہوگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن