• news

ن لیگ کا طلال چودھری کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ والد صوبائی سیٹ پر الیکشن لڑیں گے:بیٹا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے رہنما طلال چوہدری کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی101 پر طلال چوہدری کے والد محمد اشرف چوہدری الیکشن لڑیں گے اور پی پی 100 پر طلال چوہدری کے نامزد خان بہادر ڈوگر الیکشن میں امیدوار ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے  ملک نواز کو میئر فیصل آباد بنایا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن