نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل سینٹنر کرونا کا شکار
لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سپن بائولنگ آل راؤنڈر مچل سینٹنر کرونا کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق مچل سینٹنر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ آنے والے دنوں میں مچل سینٹنر کا معائنہ جاری رہے گا۔