گیمبیا کی فٹ بال ٹیم دوران پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) گیمبیا کی قومی ٹیم کے کھلاڑی افریقن کپ آف نیشنز کیلئے پرواز کے دوران ایک ایسی صورتحال سے بچ گئے جو ٹیم کیلئے تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔گیمبیا کے صحافی کے مطابق طیارے میں آکسیجن کی کمی ہو گئی تھی ۔