• news

آسٹریلوی کرکٹرڈیوڈ وارنر کی ہیلی کاپٹر پر سٹیڈیم میں انٹری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی بگ بیش لیگ میں دبنگ انٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ڈیوڈ وارنر بگ بیش کا میچ کھیلنے کیلئے ہیلی کاپٹر میں آئے جسے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں لینڈ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن