• news

مبینہ خورد برد : گرفتار فواد چوہدری کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد ( وقائع  نگار) احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے پنڈدادن اور جہلم منصوبہ میں مبینہ خرد برد کے الزام میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب کے حوالے کر دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن