اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضل الرحمن کیخلاف نعرے لگانے والا نوجوان گرفتار، معافی پر چھوڑا گیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مولانا فضل الرحمن کی اسلام آباد ایئر پورٹ آمد پر چند نوجوانوں نے سربراہ جے یو آئی (ف) کے خلاف نعرے لگائے۔ جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے نعرے لگانے والے ایک نوجوان کو پکڑ لیا۔ معافی مانگنے پر چھوڑ دیا۔