سمیرا ملک کااین اے87 خوشاب سے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
سرگودھا(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر سمیرا ملک نے حلقہ این اے 87 خوشاب ون سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر سمیرا ملک نے کہا علاقہ کے مکینوں کے 20 سال سے ساتھ چلنے کے قرض چکانے کیلے انتخابی میدان میں رہنا ضروی سمجھتی ہوں ۔