• news

کسی بھی جماعت کو انتخابی نشان نہ ملنے پر انتخابات متنازعہ ہو جائیں گے: مفتاح اسماعیل

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی یا کسی بھی جماعت کو انتخابی نشان نہیں دیا جاتا تو انتخابات متنازعہ ہو جائیں گے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات پر کسی نہ کسی نے الزام ضرور لگایا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن