• news

کم چکنائی والی غذا ئیں وبائی بیماریوں سے بچنے میں مدد فراہم کر سکتی ہیں،ماہرین

مکوآنہ (این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ کم چکنائی والی غذا ئیں وبائی بیماریوں سے بچنے میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ چکنائی پر مبنی غذائیں جسم میں پروٹین کے جین ایکسپریشن کو بڑھا دیتی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن