• news

نیپال: بس حادثے میں 12 افراد ہلاک،22 زخمی

کھٹمنڈو   (اے پی پی)نیپال کے  ضلع  ڈانگ   میں  ایک بس دریا میں گرنے سے 12افراد کی موت ہوگئی ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق     ڈانگ  کے  چیف ڈسٹرکٹ آفیسر رام بندھو سبیدی نے  میڈیا کو بتایا کہ  گزشتہ رات مقامی وقت کیمطابق  10:30 بجے کے قریب  کھٹمنڈو  جانے والی ایک مسافر بس   تیز رفتاری کے باعث پل کی ریلنگ سے ٹکرا   کر   دریائے راپتی  میں جا گری ۔

ای پیپر-دی نیشن