• news

مولانا مسعود الرحمن عثمانی کے  قتل میں ملوث 3 ملزم گرفتار 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سنی علما کونسل کے سینئر رہنما مولانا مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث تین ملزمان پولیس نے گرفتار کر لئے یہ گرفتاریاں اسلام آباد،راولپنڈی اور منڈی بہاوالدین سے کی گئیں ملزموں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن